سری نگر 25 ا گست ( ایجنسیز) 11 و یں قا نو ن ساز اسمبلی کا آ خر ی ا جلا س آ ج سے سر ی نگر میں شر و ع ہو ر ہا ہے۔ آ نے وا لے چنا و کے پیش نظر احلا س کا فی ہنگا مہ خیز ہو
نے کا امکا ن ہے کیو ں کہ ا پو ز یشن پا ر ٹیا ں عمر عبد الللہ سر کا ر سے آ خری جو ا ب طلبی کیلئے کمر کس لئے ہیں۔ ا سمبلی کا احلا س 6 رو ز ہ ہو گا ۔ و ا ضع ر ہے کہ مو جو دہ اسمبلی کی میعا د آ ئینی اعتبا ر سے 19 جنو ر ی 2015 کو مکمل ہو گی ۔